Skip to main content

Posts

Showing posts from November, 2012

غم حسین میں رسول اللہ (ص) روے- صحاح سته

Click Here to watch the Video http://www.shiaforums.com/vb/f284/a-14084/ http://www.shiaforums.com/vb/f284/a-14084/

When the Holy Prophet (s) saw them, tears welled up in his eyes

اس روایت کا عربی متن چاہیے ہے اور اسکی سند کا کیا حُکم ہے؟ یہ روایت بھی غم آل محمد سے شروع ہوتی ہے اور صاف صاف بتلا رہی ہے کہ اہلبیت بیویاں نہیں تھیں جنہیں رسول ﷺ کے بعد کوئی مصائب نہیں جھیلنا پڑے بلکہ اہلبیت سے مراد آل محمد ہی ہے جو کہ فاطمہ زہرا و علی سے لیکر امام حسن عسکری و ولادت و غیبت مہدی تک مصائب کا سامنا کرتے رہے اور ان کے غم میں رسول ﷺ آنسو بھی بہا رہے ہیں۔ Sunan Ib Maja, Volume 1, page 517: Narrated by Alqamah from Abdullah bin Masood: One day we were sitting with Holy Prophet (s) while some children from the house of Bani Hashim came there. When the Holy Prophet (s) saw them, tears welled up in his eyes and he became pale. Ibn Masood said that he told the Holy Prophet (s) "Your face reflects anxiety". The Holy Prophet (s) stated: "Exalted God has granted us, the Ahlulbait, Hereafter instead of worldly pleasure. After me, soon my Ahlubait will face calamity, hardship and misery till

اخبار شہادت امام حسین (ع) اور حافظ بیہقی

اب ہم حافظ بیہقی کی کتاب "دلائل النبوہ " سے اخبار شہادت امام حسین (ع) کو نقل کریں گے . دلائل النبوہ کتاب کے متعلق علامہ ذہبی کہتے ہیں "اس کتاب کو حرز جان بنانا چاہیئے یہ سراسر نور ھدایت ہے " (المستطرفہ ،ص 165) حافظ بیہقی باب اس طرح قائم کرتے ہیں حضور (ص) کا خبر دینا اپنے نواسے ابوعبداللہ حسین بن علی بن ابی طالب (ع) کے شہید ہونے کی پھر ایسے ہی ہوا جیسے آپ(ص) نے خبر دی تھی اور اس موقع پر جو کرامات ظاھر ہوئیں جو دلالت کرتی تھیں ان کے نانا کی نبوت کی صحت پر حدیث نمبر:1 پہلی حدیث جناب ام سلمہ (رہ) سے نقل کی گئی ہے جس کے مطابق جبرئیل نے شہادت امام حسین (ع) دی رسول اللہ (ص) کو اور خاک کربلا دی ،مکمل حدیث مندرجہ بالا سطور میں حافظ ابن کثیر کی تخریج میں ملاحظہ کریں حافظ بیہقی اس حدیث کا متابع بھی لائے ہیں حدیث نمبر:2 یہ حدیث ام الفضل بنت حارث والی ہے جس کے مطابق رسول اللہ (ص) نے ولادت و شہادت امام حسین (ع) کی خبر دی ،یہ حدیث بھی ہم اوپر نقل کر آئیں ہیں حدیث نمبر: 3 یہ حدیث بارش کے فرشتے والی ہے جس میں وہ رسول اللہ (ص) کو شہادت امام حسین (ع

اخبار شہادت امام حسین (ع) اور حافظ جلال الدین سیوطی

الدین سیوطی نے بھی اپنی کتاب "الخصائص الکبریٰٰ " میں شہادت امام حسین (ع) کے حوالے سے اخبار رسول (ص) کی تخریج کی ہے باب اس طرح قائم کرتے ہیں: حضرت امام حسین (ع) کی شہادت سے آگاہ فرمانا حدیث نمبر1: پہلی حدیث حاکم اور بیہقی سے حضرت ام الفضل بنت حارث والی نقل کی ہے (جس کوہم اوپر علام البانی کی تخریج میں نقل کر آئیں ہیں )،اس لئے تکرار نہیں کر رہے حدیث نمبر 2: یہ حدیث ابن راہویہ ، بیہقی اور ابو نعیم سے نقل کی ہے ،جناب ام سلمہ (رہ) سے ، اس حدیث کو ہم ابن کثیر کی تخریج میں نقل کر آئیں ہیں ،ملاحظہ کریں وہاں حدیث نمبر 3: یہ بیہقی اور ابو نعیم سے انس بن مالک والی روایت بارش کے فرشتہ والی ہے جس میں فرشتہ خبر شہادت امام حسین (ع) لے کر آتا ہے،مندرجہ بالا سطور میں مراجع کریں حدیث نمبر 4: ابو نعیم حضرت ام سلمہ (رہ) سے نقل کرتے ہیں کہ امام حسن و حسین (ع) میرے گھر میں کھیل رہے تھے.جبرئیل اترے اور امام حسین (ع) کی طرف اشارہ کر کے کہا: اے محمد (ص) ! آپ (ص) کی امت آپ کے بعد آپ کے فرزند کو شہید کر دے گی. جبرئیل مقتل کی مٹی بھی لائے جسے حضور (ص) نے سونگھا تو فرمایا اس

اخبار شہادت امام حسین (ع) اور حافظ ابو نعیم اصفہانی

ابو نعیم اصفہانی نے بھی دلائل النبوہ میں امام حسین (ع) کی شہادت کی احادیث کو جمع کیا ہے ابو نعیم اصفہانی سرخی اس طرح قائم کرتے ہیں امام حسین (ع) کی شہادت کے متعلق نبی (ص) نے جو ارشادات فرمائے پہلی روایت انس بن مالک سے لے کر آئیں ہیں ،جو خبر بارش کے فرشتے والی جو کہ ہم مندرجہ بالا سطور میں مکمل نقل کر ئیں ہیں اس روایت کے متعلق محقق کتاب ڈاکٹر محمد رواس قلعہ جی اس طرح لکھتے ہیں اس روایت کو بیہقی نے ، احمد نے مسند میں روایت کیا ہے اور ابو یعلی ٰٰ ، بزار اور طبرانی نے عمارۃ بن زاذان کی سند سے روایت کیا ہے اور عمارۃ بن زاذان کو ایک جماعت نے ثقہ کہا ہے اور بعض نے ضعیف کہاہے.اور بقیہ رجال ابو یعلی ٰ رجال الصحیح ہیں ،مجمع الزوائد میں یہ بات ہیثمی نے کہی ہے ابو نعیم ایک اور روایت لاتے ہیں جو کہ اس طرح ہے سلیمان بن احمد کی روایت میں ہے کہ اسے نبی کریم (ص) نے سونگھا یعنی خاک کو ، تو فرمایا کرب اور بلا کی بو ہے اس میں ، تو کہتے ہیں ہم سنا کرتے تھے کہ حسین بن علی (ع) کربلا میں شہید ہوں گے اسی طرح ایک اور روایت بھی نقل ہوئی ہے انس بن حارث سے روایت ہے کہ میں نےسن

اخبار شہادت امام حسین (ع) اور حافظ ابن کثیر

حافظ ابن کثیر نے اپنی تاریخ میں مقتل حسین (ع) کے متعلق احادیث کو لکھا ہے.ابن کثیر اس طرح سُُرخی دیتا ہے امام حسین (ع) کے قتل کے متعلق اخبار ابن کثیر لکھتا ہے کہ حدیث میں امام حسین (ع) کے قتل کے متعلق بیان ہوا ہے ابن کثیر پہلی روایت بارش کے فرشتے والی لے کر آیا ہے جو کہ انس بن مالک سے مروی ہے ،اس روایت کے مطابق ام سلمہ (رہ) نے خاک کربلا کو لے اپنے کپڑے کے پلو سے باندھ لیا نوٹ : واضح رہے کہ بارش کے فرشتے والی روایت سند کے لحاظ سے حسن کے درجہ کی ہے اس کے بعد ایک روایت ابن کثیر نقل کرتا ہے کہ حضرت ام سلمہ (رہ) بیان کرتی ہیں کہ رسول (ص) ایک روز پہلو کے بل لیٹے تھے،آپ (ص) بیدار ہوئے ،تو آپ (ص) حیران تھے،پھر لیٹے تو سو گئے ،پھر بیدار ہوئے تو پہلی بار کے مقابلہ میں کم حیران تھے ،پھر لیٹے اور بیدار ہوئے تو آپ (ص) کے ہاتھ میں سرخ مٹی تھی ،جسے آپ (ص) الٹ پلٹ رہے تھے،میں نے پوچھا یارسول اللہ (ص) یہ مٹی کیسی ہے? فرمایا جبرئیل نے مجھے بتایا ہے کہ یہ سر زمین عراق میں حسین (ع) کے قتل ہونے کی جگہ ہے ،میں نے کہا اے جبرئیل ! مجھے اس زمین کی مٹی دکھائیے جہاں حسین

اخبار شہادت امام حسین (ع) کی تخریج کتب اھل سنت سے

علامہ ناصر الدین البانی اور اخبار شہادت امام حسین (ع) علامہ البانی نے اپنی کتب میں احادیث خبر شہادت امام حسین (ع) کو صحیح کہا ہے . چنانچہ اپنی کتاب صحیح جامع صغیر میں لکھتا ہے کہ رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ جبرئل میرے پاس آئے اور مجھے خبر دی کہ میرے امت میرے بیٹے یعنی حسین (ع) کو قتل کرے گی اور میرے لیئےحسین (ع) کی مقتل گاہ سے سرخ نگ کی مٹی لے کر آئے تھے علامہ بانی اس روایت کو درج کرنے کے بعد کہتا ہے کہ یہ صحیح ہے صحیح جامع الصغیر // ناصر الدین البانی // ج: 1 // طبع مکتب اسلامی سعودیہ عرب،جز 2 // ص : 73// حدیث : 61 مندرجہ بالا روایت البانی اپنی کتاب سلسلتہ الصحیحہ میں بھی لکھتا ہے رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ جبرئل میرے پاس آئے اور مجھے خبر دی کہ میرے امت میرے بیٹے یعنی حسین (ع) کو قتل کرے گی اور میرے لیئےحسین (ع) کی مقتل گاہ سے سرخ نگ کی مٹی لے کر آئے تھے اس کو حاکم نے بھی لکھا ہے اور بیھقی اپنی دلائل میں بھی اس روایت کو اس طرح لے کر آیئں ہیں ام الفضل بنت الحارث نے کہ وہ رسول اللہ (ص) کے پاس داخل ہوئیں اور عرض کرنے لگی یا رسول اللہ (ص) ! میں نے آج بُُرا خواب

عزاداری امام حسین (ع) سنت رسول (ص) اور سنت علی (ع) سے ثابت ہے

امام حسین (ع) کی عزاداری میں خود رسول اللہ (ص) نے گریہ فرمایا ہے اور غم حسین (ع) میں رونا سنت رسول (ص) ہے ، امام حسین (ع) کی ولادت کے وقت اور مختلف اوقات میں فرشتے امام حسین (ع) کی شہادت کی خبر لاتے تھے اور خاک کربلا کو رسول اللہ (ص) کی خدمت میں پیش کرتے تھے جیسا کہ مندرجہ ذیل صحیح روایات سے ثابت ہے حدیث نمبر: ا ام ُُ المومنین عائشہ یا ام المومنین ام سلمہ (رہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ آج ہمارے گھر میں فرشتہ آیا ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں آیا .فرشتے نے مجھے بتایا کہ یارسول اللہ (ص) آپ کا یہ بیٹا حسین (ع) قتل کیا جائے گا ،اگر آپ (ص) چاہے تو میں اس زمین کی کچھ مٹی آپ (ص) کو دے سکتا ہوں جہاں پر حسین (ع) قتل ہونگے.پھر رسول خدا(ص) نے فرمایا : فرشتے میرے لئے مٹی لایا جو کہ لال رنگ کی تھی محقق کتاب فضائل صحابہ ، کہتا ہے کہ اس روایت کی سند صحیح ہے محقق کتاب فضائل صحابہ ڈاکڑ وصی اللہ بن محمد عباس کی تحقیق مزید مندرجہ بالا روایت کے حاشیہ میں محقق کہتا ہے کہ اس روایت کی تخریج مسند احمد میں بھی ہے ، ہیثمی نے مجمع الزوائد میں اس کو نقل کیا ہے اور کہا ہ

ماتم کس لیے کیا جاتا ہے _ یہ ایک قسم کا اظہار غم ہے

آپ نے ٹی وی پر دیکھا ہوگا جب بے نظیر پر حملہ ہوا حملے کے بعد والی کچھ ویڈیو دیکھا ئیں گیئں کچھ لوگ لاشوں پر سینے پیٹ رہے تھے تو کیا وہ شیعہ تھے __ یا وہ امام حسین (ع) کے غم میں ماتم کر رہے تھے وہ ان کا اظہار غم تھا_ اگر آپ کے ہاں کو ئی مر جاتا ہے تو آپ اس پر نہیں روتے ... جیسے آپ نے کربلا کو ہا دثہ کہا __ ویسے اگر آپ کو ئی ظلم ہوتا دیکھ لیں سن لیں پھر آپ کی کیا کفیت ہو گی اظہار کرنا محبت پر ہوتا ہے __ جتنی آپ کے دل میں اس غم کی محبت ہوگی اتنا ہی زیادہ اظہار غم ہوگا__ یہ تو نہیں ہم ہر وقت ماتم کرتے ہیں جب اہلبیت کی خو شیوں کے دن ہوتے ہیں ہم خوشیاں مناتے ہیں جب مصائب کے دن تو ہم مصائب میں__

گریہ و ماتم-Ghirya o Matam

ایک ناصبی نے ہمارے گروپ شیعہ یونٹی میں ایک پوسٹ بھیجی جس میں لکھا تھا کہ رونہ و ماتم کو قرآن مجید سے ثابت کیجئے وہاں تو ہم لوگوں نے اس ناصبی کو جواب دے دیا سوچا کہ آپ دوستوں کے ساتھہ بھی یہ بات شیر کروں وہ مذہب ہی نہیں جن کے عقائد قرآن سے ثابت نہ ہو مخالفین عزادری امام حسین عموماً حکم صبر کو عزاداری کے خلاف بطور دلیل پیش کرتے ہیں -حالانکہ صبر کے معنی وہ نہیں ہے جو معترضین لیتے ہیں صبر کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنے نفس کو ایسی چیز کے اظہار سے روکے جو اس کے لیے مناسب نہیں ہے- قرآن قرآن مجید میں جابجہ موجود ہے کہ تمام انبیاء کرام مختلف موقعوں پے روئے گر گرائے لیکن ذات خدا نے ان کے اس فعل کو ناجائز قرار نہیں دیا قرآن مجید کھول کے ماتم حسین کو حرام کہنے والے دیکھہ لے کہ جناب آدم ء -نوح ء- ایوبء- یحییء- ذکریاء- یونسء-اور حضرت یعقوب جیسے جلیل القدر نبی روئے- آپ ص نے اپنے لیے اور اپنے اصحاب کے لیے رونے کو پسند کیا اور کبھی کھل کر آپ صہ نہ ہنسے ارشاد رب العزت ہے وتضحکون ولا تبکون و انتم صامدون اور مضحکہ کرتے ہو اور نہیں روتے؟اور تم غافل ہو النجم اذا تتلی علیھم آیات

Matam aur Azadari -Sunni References

شہیدِ اسلام حضرت حًزہ پر رونے والوں کو رسول پاک (ص) نے دعا دی رونے کو بدعت نہیں کہا۔۔۔۔۔۔۔ یا حضرت اویس رضی اللہ عنہ نے جو کیا وہ ماتم نہیں؟ کم از کم ان کی سنت تو ادا کر لیا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم خوامخواہ 351 ہجری لے چلے۔۔۔۔۔۔ جبکہ میں نے مرثیہ بھی رسول اکرم(ص) کے زمانے میں دکھا دیا اور ماتم بھی صحابہ کے فعل سے ثابت کر دیا۔۔۔۔۔ رونا بھی ثابت ہو گیا بلکہ رسول(ص) نے دعا بھی دی۔۔۔۔۔۔ صبر کے مقامات ہوتے ہیں اور انسانی فطرت ہے کہ وہ ہر بار صبر نہیں کر سکتا صبر افضل ضرور ہے مگر صبر نہ کرنے والے کو گناہ نہیں ہوتا ہاں وہ اللہ سے شکایت نہ کرے۔۔۔۔ محبت کی انتہائی شدت بعض اوقات انسان کو مجبور کر دیتی ہے کہ وہ جس سے محبت کر رہا ہے اس کے لئے دل کھول کر روئے ۔۔۔۔ احتجاج کے دوران جب جذبات کی شدت حد سے بڑھ جاتی ہے تو لوگ سینہ پیٹ کر اپنے شدتِ جذبات کا احساس دلاتے ہیں اور آج کل کے مظاہروں میں تو اہلِ سنت حضرات بھی روٹی کی خاطر یا تنخواہ بڑھانے کی خاطر سینہ پیٹتے نظر آتے ہیں۔۔۔۔ وہ صبر کیوں نہیں کرتے؟ دنیاوی کاموں سے محبت میں سینہ پیٹنا جائز مگر محبتِ حسین میں سی

Ashura "1434" Images

Karbala, I miss you and I will never forget you.

After Imam Ali (as) was struck, the fatal strike with the poisonous sword, Imam Ali (as) said a few words to his sons Imam Hassan (as) and Imam Hussain (as). This is a little excerpt from his final will: O Children of Abdul Muttalib! Do not shed the blood of Muslims under the banner: The Imam has been assassinated! Only the assassin should be condemned to death. If I die of this stroke of his, kill him with one similar stroke. Do not mutilate him! I have heard the Prophet, peace be upon him, say: “Mutilate not even a rabid dog.”  This man, who taught his sons never to mutilate anyone, think of what must have gone through his mind and how hurt he would’ve been when his own family was being mutilated. When Qasim’s (as), his eldest son’s son, dead body was trampled by horses, what he would have been feeling is unimaginable. When his second son, Imam Hussein’s (as) body was covered in arrows to the point that when he fell, he didn’t fall on his back but his body sto

Imam Husain (a.s.) in the AhleSunnah

Birth Imam Husain b. Ali (a.s.) was born in Madinah on 3 rd Shabaan 4 A.H. which was a Tuesday. As soon as Imam (a.s.) was born, he was taken to his grandfather �” the Holy Prophet (s.a.w.a.).  The Holy Prophet (s.a.w.a.) was delighted at seeing the infant and himself recited the Azaan and Iqaamah in Imam Husain’s (a.s.) right and left ears respectively. The Holy Prophet (s.a.w.a.) advised his daughter Hazrat Fatima Zahra (a.s.), “ Shave his head and give silver equal to his hair’s weight .” Imam (a.s.) was in his grandfather’s company for a period of over 6 years, with his father �” AmeerulMomineen (a.s.) for 29 years and 11 months, with his brother Imam Hasan (a.s.) for 10 years. He survived his brother for 10 years, which was the period of his Imamate. Name and Title Imam Husain’s (a.s.) agnomen (kuniyyat) was Abu Abdillah. He had several titles, the most famous one being the one he acquired from his martyrdom Sayyid Al-Shohada (Chief of the Martyrs). This was

HAZRAT ALI ASGHAR (AS)- child of Imam Hussain

Hazrat Ali Asghar was the youngest child of Imam Hussain. He was born only a few weeks before Imaam left Madina. His mother's name was Rubaab daughter of Imra'u'l Qais who was the chief of the tribe of Kinda. Rubaab had two children, Sakina and Ali Asghar. She and her two children accompanied Imaam to Kerbala. The fact that Imaam took with him a newly born baby further demonstrates the that his intention was never to engage in any armed rebellion. At Kerbala Asghar was only six months old. From the seventh Muharram there was no water in Imam's camp. Asghar was in great pain because of thirst. H azrat Ali Asgar-Child of Hussain(A. S) On Ashura day, after Ali Akber had been killed, Imaam Hussain was standing outside the camp. He was left all alone and he was preparing to go into the battlefield. Just then he heard a child cry. It was Ali Asghar, tormented by the pangs of hunger and thirst. Imaam walked into Bibi Rubaab's tent. He lifted the

Tragic Story of Imam Hussain (A.S.) - Urdu Nauha

Hum Hussain Wale Hain -Manqabat in Urdu

History Lessons from Karbala

The idea of defiance against tyranny and oppression owes a great deal to Hussain ibne Ali, the hero of the battle of Karbala in 680 AD. With just 72 valiant followers and family members, the grandson of Prophet Mohammad faced the military might of the Muslim empire ruled then by a despot, Yazid bin Mu‘awiya. Hussain refused to sanctify Yazid’s reign through baya’a  (allegiance) and consequently, he and his small contingent were martyred in the most brutal of fashions. The accompanying women and children were imprisoned for months in the dark alleys of Damascus. Imam Hussain (a.s.) with Infant Ali Asgar(as) On every Ashura , the 10 th day of the Muslim calendar month of Muharram (which fell on December 6 this year), many Muslims all across the world commemorate Hussain’s great sacrifice, but tragically the central message ofKarbala appears to evade the broader Muslim thinking today. In Western literature and research on Islam, this episode is often viewed through

Aerial View of Karbala and Pilgrims

Eulogy capturing the pilgrims by the millions, visiting our beloved Hussain[as] View from above

Saying of Imam Hussain (A.S.) with References

1 - How can a thing the existence of which is dependent on you be taken as a proof for your existence? Is there anything more evident than your "self" disclose you? Are you hidden to need a guide to find you? Surely you are not. Are you far-away to need your footprints to find you? Surely you are not! Blind may the eyes be which do not see you watching and guarding your "self"  (Arafa prayer; Bihar al- Anwar, Vol. 98 , P. 226) 2 - He who has you , has everything , and he who has deprived himself of you is the poorest in the world. Loser is the one who chooses and be content with anyone or anything other than you. (Bihar al- Anwar, Vol. 98 , P. 228) 3 - Never will be salvaged the people who win the consent of the creature at the cost of the dissatisfaction of the creator. (Maktal Khawarazmi , Vol. 1 , P. 239) 4 - No one will feel secured on the Resurrection Day except those who feared God in this world. (Bihar al- Anwar, Vol. 44 , P. 192) 5 - The Almigh

Biography of Imam Hussain (as) - Sayed Ammar Nakshawani.

This is what we believe

O my Allah, bring me to life again, after death, in the place Mohammad and his “Aal” (children) are dwelling, and make me depart from this world like Mohammad and his “Aal” (children) had left. Amen For us Muharram is not only about Imam Hussain (a.s.), it is a time of spiritual renewal and personal reflection- as well as a chance for us to continue the fight against oppression and inequality in the world around us. The traditional saying is that “ every day is Ashura, every land is Karbalah ”. We believe that the lessons of Ashura should not just be left in our places of worship, they should become a reality as we contemplate the reality of tyranny in our own societies. For us, Hussain (a.s.) himself represents the very pinnacle of our existence- the embodiment of truth and justice that Islam serves to uphold. His martyrdom represents the capability of evil to destroy even that which is firm in  imaan  (faith), compassion, social equality, and steadfastness in fol

Imam Hussain (as) was given a choice by Allah

الشيخ الشريفي في كلمات الإمام الحسين (ع): روي أنه وقعت صحيفة قد نزلت من السماء في يده الشريفة، فلما فتحها ونظر فيها إذ هي العهد المأخوذ عليه بالشهادة قبل خلق الخلق في هذه الدنيا، فلما نظر (ع) إلى ظهر تلك الصحيفة فإذا هو مكتوب  فيه بخط واضح جلي: يا حسين نحن ما حتمنا عليك الموت وما ألزمنا عليك الشهادة، فلك الخيار، ولا ينقص حظك عندنا، فإن شئت أن نصرف عنك هذه البلية فاعلم إنا قد جعلنا السموات والارضين والملائكة والجن كلهم في حكمك، فأؤمر فيهم بما تريد من إهلاك هؤلاء الكفرة الفجرة لعنهم الله، فإذا بالملائكة قد ملأوا بين السموات والارض، بأيديهم حراب من النار ينتظرون لحكم الحسين (ع) وأمره فيما يأمرهم به من إعدام هؤلاء الفسقة، فلما عرف (ع) مضمون الكتاب وما في تلك الصحيفة، رفعها إلى السماء ورمى بها إليها وقال: إلهي وسيدي وددت أن أُقتل وأُحيى سبعين ألف مرة في طاعتك ومحبتك، سيما إذا كان في قتلي نصرة دينك وإحياء أمرك وحفظ ناموس شرعك، ثم إني قد سئمت الحياة بعد قتل الأحبة وقتل هؤلاء الفتية من آل محمد(ص). Mutilated Body of a Marty r It was narrated that a paper fell from the sky

The Effects and Blessings of Mourning over Imam Husain (a.s.)

Without doubt, weeping over the Imam Husain (a.s.) the Chief of Martyrs (a.s.) has exemplary effects and blessings. Let us evaluate the different types of mourning so that we can identify the nature of weeping upon Imam Husain (a.s.). Weeping is the representation and symbol of an extreme emotional human state. It can have various reasons and motives, each with its own particularities. In traditions, some conditions are admired and are praiseworthy characteristics of the pure hearted servants of Allah, while other categories of mourning are condemned. Weeping is a natural expression of grief and discomfort. For example, the enthusiasm at meeting a loved one after a prolonged period at times leads to one or both parties to breakdown. Furthermore, at times crying is indicative of one’s religious beliefs. By this definition too, weeping is indicative of a natural act and is often spontaneous, so it does not become an act of prohibition nor is it considered good or bad a

Is Aashura a day of mourning or rejoicing?

Doubt : The tenth day of Muharram is ‘Aashura’. The Jews of Madinah fasted on this day, the day on which Prophet Moses (a.s.) and his followers crossed the Red Sea miraculously. So the Holy Prophet (s.a.w.a.) directed the Muslims to fast on the day of Aashura. Reply: The report is inaccurate.  The real report is: The Prophet (s.a.w.a) on migrating to Madinah found the Jews fasting on the 10th of Muharram. On enquiry, he was told: It is an auspicious day; it is the day when Allah delivered the children of Israel from their enemy (i.e. Pharaoh); and, therefore, Moses fasted on that day. The Prophet (s.a.w.a) said, ‘I am worthier of Moses than you.’ Thereupon, he fasted on that day and ordered (the Muslims) to fast. Saheeh-e-Bukhaari vol. 3 Egypt ed.pg 54, Mishkaat al-Masaabih Delhi ed. 1,307 A.H. pg l72 It is noted by the commentator of Mishkaat al-Masaabih that ‘it was in the second year, because in the first year the Prophet (s.a.w.a.) had arrived in Madi

Why didn't Hussain bin Ali leave Karbala'?

Why did Hussain bin Ali go to Karbala' knowing what was going to happen to him & his family? First Answer :   Yazid (la) had sent spies to murder the Imam (as) in the House of Allah and al-Husayn (as) had to change his niyyah from Hajj to `Umrah to prevent the violation of the sanctity of the Haram. References for this can be found in the books I am listing for the answer to your question below. al-Hurr b. Yazid al-Riyahi, under instructions from Ibn Ziyad (la), was responsible for leading the Imam to Karbala', even though the Imam had been headed to Kufah. All books of Islamic history that I am aware of more or less convey the following account: "Al-Hurr said, I desire to take you to the commander Ubaydullah. Imam said, By Allah! I shall not do so. Al-Hurr said, By Allah! I too shall not leave you. They repeated this thrice, and when their conversation got heated, Al-Hurr said, I have not been commanded to fight with you. I have been ordered to re

Ameer Bhi Hai ,Ghareeb Bhi Hai -Urdu Nauha Imam Husain(as)

Ashura

Imām Alī ibn Mūsā al-Rezā (A.S.) said: "Muharram is a month in which bloodshed was considered unlawful by the pre-Islāmic pagan Arabs, but our blood was shed in this month. Our sanctity was violated and our children & women-folk were made captives. Our tents were set ablaze and whatever was found therein was looted. And they did not even honor the relation, which we share with the Prophet of Allāh (S). The day on which Imām Husayn (a.s.) was martyred has injured our eyes and our tears are constantly flowing since then. Our dear ones were dishonored on the plains of grief and trials (Karbo bāla) making way for sorrows and sufferings until Qiyāmah. Thus, sorrowful people should mourn over it (the martyrdom of Imām Husayn), for weeping upon it nullifies the major sins."   [References:  Nafasul Mahmum,  Chapter 3, Section 2, Tradition 15] Imām Alī ibn Mūsā al-Rezā (a.s.) said: “Whoever avoids attending to his worldly affairs on the tenth of Muha